سکھ مذہب کے مقدس مقام کرتار پور میں ماڈلنگ

0
20

سکھ مذہب کے مقدس مقام کرتار پور میں ماڈلنگ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سکھ مذہب کے مقدس مقام کرتار پور میں ماڈلنگ کی گئی ہے

گردوارہ کرتارپور صاحب کے احاطے میں ایک پاکستانی فیشن برانڈ کے فوٹوشوٹ پر سکھ برادری سیخ پا ہو گیئی ہے، سکھ مذہب سے تعلقر رکھنے والے افراد کا کہنا ہے کہ ماڈل نے کرتارپور صاحب میں ننگے سر ماڈلنگ کی اور ان کے مذہبی جذبات کو مجروح کیا تاہم فیشن برانڈ منت کلاتھنگ نے تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر معذرت کر لی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ تصاویر انہیں ایک بلاگر کی جانب سے مہیا کی گئیں تھیں جن میں ماڈل نے ان کے ملبوسات پہنے ہوئے ہیں

دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ڈیزائنر اور ماڈل کو سکھ برادری سے معذرت کرنی چاہیے کرتارپور صاحب مقدس مقام ہے کوئی فلم کا سیٹ نہیں

قبل ازیں گوردوارہ کرتارپور کے احاطے میں ماڈلنگ کا واقعہ، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سخت نوٹس لے لیا. وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے چیف سیکرٹری سے رپورٹ طلب کر لی،اور واقعہ کی انکوائری کا حکم دے دیا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ماڈلنگ کی اجازت دینے والے عملے کے خلاف بھی کارروائی کی جائے۔پاکستان میں بسنے والی ہر اقلیتی برادری کے جذبات کا احترام کرتے ہیں۔اس واقعہ سے سکھ برادری کے جذبات مجروح ہونے پر دکھ ہے۔واقعہ کی جامع تحقیقات کرکے ذمہ داروں کے خلاف نہ صرف کارروائی ہوگی بلکہ ہوتی ہوئی نظر بھی آئے گی۔

کرتار پور جاتے ہوئے کبھی حکومت نے سوچا کہ اس سڑک کی کیا حالت ہے؟ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

سکھوں کو بسوں میں بٹھا کر کرتارپور بھیج کر حکومت بین الاقوامی سطح پر کیا پیغام دینا چاہتی ہے،عدالت

کرتارپور پاکستان کی امن دوست خواہش کی جیتی جاگتی مثال ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

آج جپھی رنگ لے آئی،عمران خان وہ سکندر ہیں جو لوگوں کے دلوں میں راج کرتے ہیں،نوجوت سنگھ سدھو

وزیراعظم نے سدھو سے جو وعدہ کیا وہ پورا کر دیا، نورالحق قادری

بھارتی آئیڈیالوجی نفرت پر مبنی،اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کے سامنے وزیراعظم نے کیا مودی کو بے نقاب

ترک صدر نے کیا کشمیر ، ایف اے ٹی ایف بارے اہم اعلان، کہا وفا کے پیکر پاکستانیوں کو کبھی نہیں بھول سکتے

اقوام متحدہ مداخلت کرے، تقریر سے کچھ نہ ہوا تو دنیا کو پتہ چل جائے گا کشمیر میں کیا ہو رہا ہے، وزیراعظم

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کرتار پور پہنچ گئے

Leave a reply