سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس،سندھ‌ حکومت کا جواب عدالت میں جمع

سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس،سندھ‌ حکومت کا جواب عدالت میں جمع سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کا معاملہ ،سندھ حکومت نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا سندھ حکومت نے سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی ریفرنس کو سیاسی مصلحت کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے اس کی مخالف کردی۔سندھ حکومت نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا اور صدارتی ریفرنس کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ صدارتی ریفرنس سیاسی مصلحت پر دائر کیا گیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے دائر جواب میں کہا گیا کہ صدرمملکت کی جانب سے بھیجے گئے ریفرنس میں کوئی قانونی سوال نہیں اٹھایا گیا، صرف الیکشن ایکٹ 2017میں سینیٹ انتخابات کا طریقہ کار وضع کیا گیاہےسینیٹ انتخابات پر آئین کے آرٹیکل 226کا اطلاق ہوتاہے، دوسری جانب جماعت اسلامی نے سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کی مخالفت کردی ،جماعت اسلامی نے عدالت سے صدارتی ریفرنس کا جواب دینے کے بجائے واپس بھیجنے کی استدعا کر دی،جماعت اسلامی نے تحریری موقف سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا،جماعت اسلامی نے جواب میں کہا کہ اوپن بیلٹ کیلئے صرف قانون نہیں آئین میں بھی ترمیم کرنا ہوگی،سینیٹ انتخابات کیسے کرانے ہیں فیصلہ پارلیمنٹ کو کرنے دیا جائے،سینیٹ انتخابات پر آئین کے آرٹیکل 226 کا اطلاق ہوتا … سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس،سندھ‌ حکومت کا جواب عدالت میں جمع پڑھنا جاری رکھیں