سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس،سندھ‌ حکومت کا جواب عدالت میں جمع

سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس،سندھ‌ حکومت کا جواب عدالت میں جمع سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کا معاملہ ،سندھ حکومت نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا سندھ حکومت نے سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی ریفرنس کو سیاسی مصلحت کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے اس کی مخالف کردی۔سندھ حکومت نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا اور صدارتی ریفرنس کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ صدارتی ریفرنس سیاسی مصلحت پر دائر کیا گیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے دائر جواب میں کہا گیا کہ صدرمملکت کی جانب سے بھیجے گئے ریفرنس میں کوئی قانونی سوال نہیں اٹھایا … سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس،سندھ‌ حکومت کا جواب عدالت میں جمع پڑھنا جاری رکھیں