سندھ حکومت سندھ اسمبلی سے بارشی پانی نہ نکال سکی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد میں بارشوں کے بعد سے سندھ حکومت کے نکاسی آب کے دعوے جھوٹے نکلے

کراچی کے گلی محلوں میں جہاں پانی موجود ہے وہیں ایک ہفتے گزر جانے کے باوجود ایوانوں میں سے بھی نکاسی کا کام مکمل نہیں ہوسکا۔

ہفتے کی صبح پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان اور حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی کے تہہ خانے کا دورہ کیا، سندھ اسمبلی کا تہہ خانہ ابھی تک پانی سے بھرا ہو اتھا، ایک ہفتے بعد بھی سندھ اسمبلی سے پانی نہ نکالا جا سکا،

رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت پورے صوبے سے کیا پانی نکالے گی جو سندھ اسمبلی سے پانی نہیں نکال سکتی۔ خرم شیرزمان نے کہا یہاں کی حالت دیکھ کر صوبے کی حالت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے،

آپ کی حکومت کے پاس جو بھی کام جاتا ہے وہ لامحدود مدت کے لیے ہوتا ہے ،چیف جسٹس کے ریمارکس

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری، چیف جسٹس کا اہم شخصیت کیخلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم

آپ کو معلوم ہے جب رات میں بجلی نہیں ہوتی ہے تو کیا ہوتا ہے؟ چیف جسٹس کا کراچی میں لوڈ شیڈنگ بارے بڑا حکم

کراچی گوٹھ بن چکا،حکومت کی ناکامی کے نتائج بہت خطرناک ہوں گے،چیف جسٹس کے ریمارکس

کراچی میں نالوں کی صفائی، سپریم کورٹ نے این ڈی ایم اے کو بڑا حکم دے دیا،کہا مزید ذمہ داری بھی دیں گے

لوگ مرتے ہیں، یہ جا کر ضمانت کرا لیتے ہیں،لوگوں کو ان کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے۔ چیف جسٹس

امریکی ایمبیسی کو نہ جانے کس بات کا خطرہ تھا،کراچی میں یہ کام کریں، چیف جسٹس کا حکم

دو تین نالے صاف کرکے آپ کہتے ہیں کراچی کا مسئلہ حل ہوگیا؟ چیف جسٹس نے سندھ حکومت کی استدعا کی مسترد

کرونا سے صحتیابی کی بعد شیخ رشید نے دیا صدقہ،کہا حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں،ایک لاکھ نوکریوں کا بھی اعلان

ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس

الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید

کراچی کے مسائل کی سب سے بڑی وجہ کیا؟ وزیراعظم نے اجلاس میں بتا دی

نیا ناظم آباد ڈوب گیا، 15 روز سے پانی نہ نکلا، آواز اٹھانے پر شہری کو دھمکیاں

کراچی کو کس نے تباہ کیا، وزیر اطلاعات نے وزیراعظم کے دورہ سے قبل بڑا دعویٰ کر دیا

وزیراعظم سے پہلے اسد عمر نے سنائی اہلیان کراچی کو بڑی خوشخبری

اراکین سندھ اسمبلی کا مزید کہنا تھا کہ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر بھی یہاں پر آکر حالات دیکھیں، اسمبلی کی مسجد اور پورا تہہ خانہ پانی سے بھرا ہوا ہے، ہفتہ گزر گیا مگر یہاں سے پانی نہیں نکالا جاسکا، یہ پورے سندھ کا پانی کیا نکالیں گے؟ جو سندھ اسمبلی سے پانی نہیں نکال سکتے

وزیراعظم کراچی پہنچ گئے، شہر کا لیا فضائی جائزہ، گورنر ہاؤس میں ہوں گے اہم فیصلے

Comments are closed.