*سندھ ہائی کورٹ ائیر پورٹ حملہ کیس میں بری ہونے والے ملزم کے خلاف دیگر مقدمات*

0
28

سندھ ہائی کورٹ ائیر پورٹ حملہ کیس میں بری ہونے والے ملزم کے خلاف دیگر مقدمات ملزم سرمد صدیقی کی بھتہ خوری کیس میں درخواست ضمانت کی سماعت عدالت نے ملزم سرمد صدیقی کے خلاف تمام مقدمات کی تفصیلات طلب ایس ایس پی جنید شیخ عدالت میں پیش بتائیں، سرمد صدیقی کے خلاف کتنے مقدمات درج ہیں؟ چیف جسٹس سرمد صدیقی اور ساتھیوں پر 15 مقدمات درج ہوئے، ایس ایس پی سرمد صدیقی اور ساتھیوں کا گینگ ہے، ایس ایس پی جنید شیخ ملزمان رینٹ اے کار میں آنے والوں سے وارداتیں کرتے ہیں، جنید شیخ بتائیں، آپ کے موکل پر اتنے مقدمات کیوں، عدالت کا ملزم کے وکیل سے استفسار میرے موکل نے سی ڈی ٹی حکام کے خلاف درخواست دی، وکیل سرمد صدیقی انتقامی کارروائی کے نتیجے میں مقدمات بنائے جا رہے ہیں، وکیل سرمد صدیقی 25 فروری تک تمام مقدمات کا ریکارڈ پیش کریں عدالت نے آئندہ سماعت تک ملزم سرمد صدیقی کی ضمانت میں توسیع کردی

Leave a reply