*سندھ ہائی کورٹ میں فوڈ اسٹریٹ کے باعث برنس روڑ بند کرنےکےخلاف علاقہ مکینوں کی درخواست*

0
39

سندھ ہائی کورٹ میں فوڈ اسٹریٹ کے باعث برنس روڑ بند کرنےکےخلاف علاقہ مکینوں کی درخواست عدالت کا برنس روڑ مکین کے وکیل سے مکالمہ کراچی والے پہلے ہی ذہنی تنہاٶ کا شکار ہیں، جسٹس عرفان سعادت اگر کراچی والے بچوں کے ساتھ کھانا کھا لیتے ہیں تو کیا ہوگیا؟ جائیں لاہور، دیکھیں ہر جگہ فورڈ اسٹریٹ ہیں بیچارے غریب لوگ کھانا کھاتے ہیں، کیا ہم بند کرا دیں، جسٹس عرفان سعادت شام 6 بجے کے بعد موٹر سائیکل تک گھر نہیں لے جا سکتے، عرفان عزیز ایڈووکیٹ 8، 10 ہوٹل ہیں، 50 ہزار مکینوں کو سزا کیوں، عرفان عزیز ایڈووکیٹ 50 ہزار اور 50 افراد پر معلوم ہے کیا ججمنٹ ہے؟ جسٹس عرفان سعادت 50 ہزار افراد کو فائدہ، 50 کو نقصان تو عدالت 50 ہزار کے حق میں فیصلہ کرے گی اگر اہل محلہ کو شکایت یے تو سب حلف نامے دیں کراچی پہنچانا ہی بزنس روڑ سے جاتا ہے، جسٹس عرفان سعادت بادی النظر میں درخواست قابل سماعت نہیں عدالت نے درخواست گزار سے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرلیے برنس روڑ بند کرنے سے ہماری زندگی اجیرن ہوگئی، علاقہ مکین برنس روڑ 24 گھنٹے کھلی رکھی جائے، علاقہ مکین

Leave a reply