fbpx

سندھ ہائیکورٹ نے فیصل واوڈا کو نااہلی کیس میں دی ایک بار پھر مہلت

سندھ ہائیکورٹ نے فیصل واوڈا کو نااہلی کیس میں دی ایک بار پھر مہلت

سندھ ہائی کورٹ میں فیصل واوڈا کی الیکشن کمیشن کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی

فیصل واوَڈا کے وکیل بیرسٹر معیز احمد اور نمائندہ الیکشن کمیشن عدالت میں پیش ہوئے ،نمائندہ الیکشن کمیشن نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے منصور میر کو وکیل کرلیا،بیرسٹر معیز احمد نے کہا کہ ہم نے ساری دستاویزات کراچی رجسٹری میں جمع کروائی ہیں، جسٹس امجد علی سہتو نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ کا کیس دہری شہریت چھپانے کا ہے، بیرسٹر معیز احمد نے عدالت میں کہا کہ چاہتے ہیں یہ عدالت جلد از جلد اس درخواست کو سنے، حکم امتناعی کی درخواست پر فیصلہ دے دیا جائے،

عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کورٹ کو مطمئن کرکے تحریری درخواست دی جائے فیصل واوَڈا کے وکیل کو آئندہ سماعت تک تیاری کے لیے 10 دنوں کی مہلت عدالت نے دے دی سندھ ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت 14 جون کے لیے ملتوی کردی

نااہلی سے بچنے کے لئے فیصل واوڈا نے عدالت میں کیا قدم اٹھا لیا

فیصل واوڈا نااہلی کیس، جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے پر عدالت کا حکم آ گیا

کیا فیصل واوڈا قانون سے بالا تر ہیں؟ ،عدم پیشی پر الیکشن کمیشن کا اظہار برہمی

استعفیٰ دینے کے بعد فیصل واوڈا الیکشن کمیشن میں پیش، پھر مہلت مانگ لی

میری غلطی ہے تو پھانسی لگا دیں لیکن یہ کام ضرور کریں، فیصل واوڈا کا الیکشن کمیشن میں بیان

فیصل واوڈا کی بیرون ملک جائیدادیں، ناقابل تردید ثبوت باغی ٹی وی نے حاصل کر لئے

درندہ صفت مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ دردانہ صدیقی

زیادتی کے مجرموں کو خصوصی عدالت کے ذریعے فی الفور سزا دی جائے،کل مسالک علماء بورڈ

فیصل واوڈا نےعدالت کو مذاق بنایا ،عدالتی نظام پر ہنس رہا ہوگا،وکیل کے بیان پر عدالت نے کیا کہا؟

حیران ہوں فیصل واوڈا کو ابھی تک جوتے کیوں نہیں پڑے؟ صوبائی وزیر

فیصل واوڈا کی نااہلی کے لیے دائر درخواست میں موقف اپنا گیا ہے کہ انہوں نے کاغذات نامزدگی میں جعلی حلف نامہ جمع کروایا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ فیصل واوڈا کو جعلی حلف نامہ جمع کروانے پر نااہل کیا جائے کیونکہ  صادق اور امین نہیں رہے۔ سپریم کورٹ دوہری شہریت رکھنے پر 2 سینٹرز کو نا اہل قراردے چکی ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.