سندھ ہاؤس کا کمرہ سب جیل قرار،کس کو جیل میں ڈالنے کی ہوئی تیاری؟

سندھ ہاؤس کا کمرہ سب جیل قرار،کس کو جیل میں ڈالنے کی ہوئی تیاری؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن کا بڑا مطالبہ پورا کر دیا گیا رکن قومی اسمبلی علی وزیراسلام آباد پہنچ گئے علی وزیر کو کراچی سے اسلام آباد منتقل کر دیا گیا علی وزیر کو کراچی کی سنٹرل جیل سے رہا کیا گیا تھا جس کے بعد وہ اسلام آباد پہنچے دوسری جانب محکمہ داخلہ سندھ نے سندھ ہاؤس اسلام آباد کو سب جیل قرار دینے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، علی وزیر کو سندھ ہاؤس اسلام آباد میں رکھا جائے گا جہاں اپوزیشن … سندھ ہاؤس کا کمرہ سب جیل قرار،کس کو جیل میں ڈالنے کی ہوئی تیاری؟ پڑھنا جاری رکھیں