کراچی اور سندھ میں‌ سٹریٹ‌کرائم بڑھ گئے ، سندھ ایپکس کمیٹی سرجوڑ کر بیٹھ گئی

کراچی سندھ میں‌ سٹریٹ‌کرائم بڑھ گئے ، سندھ ایپکس کمیٹی سر جوڑ کر بیٹھ گئی باغی ٹی و ی: کراچی اور سندھ میں جرائم دن بدن زور پکڑ رہے ہیں‌. اس سلسلے میں اٹھارہ ماہ بعد سندھ ایپکس کمیٹی سر جوڑ کر بیٹھ گئی، سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے قانون سازی پر بریفنگ دی گئی۔ مراد علی شاہ نے سیف سٹی اتھارٹی کیلئے قانون سازی مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ مشیر قانون نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ سٹریٹ کرائم کے خاتمے کیلئے قانون سازی پر کام جاری … کراچی اور سندھ میں‌ سٹریٹ‌کرائم بڑھ گئے ، سندھ ایپکس کمیٹی سرجوڑ کر بیٹھ گئی پڑھنا جاری رکھیں