سندھ کے بعد لاہور میں کتوں کے وار، ایک ہی کتے نے 23 افراد کو کاٹ لیا

سندھ کے بعد لاہور میں کتوں کے وار، ایک ہی کتے نے 23 افراد کو کاٹ لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ اور کراچی کے بعد لاھور میں بھی کتوں کا راج ، ایک ہی کتے نے 23 افراد کو کاٹ لیا،لاہور کے قینچی بازار کے علاقے میں ایک ہی کتے نے23افراد کو کاٹ لیا،بیدیاں روڈ کے علاقے میں 2افراد کو کتوں نے کاٹا کتوں کے کاٹنے کے بڑھتے واقعات پر شہریوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے، تمام زخمیوں‌ کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،متاثرہ افراد میں بچوں کی زیادہ تعداد شامل ہے،متاثرہ بچوں … سندھ کے بعد لاہور میں کتوں کے وار، ایک ہی کتے نے 23 افراد کو کاٹ لیا پڑھنا جاری رکھیں