سندھ کے شہری علاقوں میں مایوسی پھیل رہی ہے ،مصطفیٰ کمال

سندھ کے شہری علاقوں میں مایوسی پھیل رہی ہے ،مصطفیٰ کمال احتساب عدالت کراچی میں غیر قانونی الاٹمنٹ ریفرنس کیس کی سماعت 3جون تک ملتوی کر دی گئی سابق سٹی ناظم مصطفیٰ کمال اور دیگر ملزمان احتساب عدالت میں پیش ہوئے فوٹو کاپی دستاویزات پیش کرنے پر ملزمان کے وکلا نے اعتراض کردیا عدالت نے آئندہ سماعت پر سب رجسٹرار پراپرٹیز کو اصلی دستاویزات پیش کرنے کا حکم دے دیا قبل ازیں چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال نے نیب کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کی اس موقع پر مرکزی سیکریٹری جنرل ایڈوکیٹ حسان صابر اور مرکزی نائب صدر صوفیہ سعید بھی موجود تھیں،مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ سندھ کی آبادی کو صرف ڈیڑھ فیصد پانی ملتا ہے، سندھ کے لوگوں کا 40 فیصد نوکری کا کوٹہ بھی نہیں دیا جا رہا شہری کوٹے پر دیہی لوگوں کو نوکری دی جارہی ہے، جعلی ڈومیسائل بنا کر نوکریاں دی جارہی ہیں کراچی میں پانی کامسئلہ بڑ ھ گیا ہے کراچی کی آبادی زیادہ اورپانی کی فراہمی کم ہے، کراچی سے کشمور تک کےعلاقے محرمیوں کا شکار ہوگئے ،سندھ کے شہری علاقوں میں مایوسی پھیل رہی ہے،سندھ حکومت مسائل کے حل میں ناکام ہوگئی ہے، بانی ایم کیو ایم … سندھ کے شہری علاقوں میں مایوسی پھیل رہی ہے ،مصطفیٰ کمال پڑھنا جاری رکھیں