سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کا حشر خیبرپختونخوا سے بھی برا ہوگا،سعید غنی

سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کا حشر خیبرپختونخوا سے بھی برا ہوگا،سعید غنی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آج پٹیشن دائر کی ہے، سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو چیلنج کیا ہے، حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ آئین سے متصادم ہے،مراد علی شاہ کہتے ہیں اکثریت کی موجودگی نے فیصلہ کیا ہے، 2013 سے جو بچ گیا تھا وہ بھی پیپلز پارٹی نے ہڑپ کرلیا ہے،پیپلز پارٹی وفاق سے کہتی ہے ہمیں این ایف سی سے فنڈ دیا جائے،بلدیاتی … سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کا حشر خیبرپختونخوا سے بھی برا ہوگا،سعید غنی پڑھنا جاری رکھیں