سندھ میں کرونا سے 41 نہیں بلکہ 400 ہلاکتیں ہو چکیں،یہ دعویٰ کس نے کر دیا

سندھ میں کرونا سے 41 نہیں بلکہ 400 ہلاکتیں ہو چکیں،یہ دعویٰ کس نے کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے پریس کانفرنس میں لوگوں کو امید کے بجائے ڈرادیا،سندھ میں اگر اقدامات کیے گئے تو اموات کی تعداد کیوں زیادہ ہے؟ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ کوروناوائرس ساری دنیا کا خفیہ دشمن ہے،کورونا وائرس سے بچاوَ کےلیے احتیاط بہترین حل ہے،قومی رابطہ کمیٹی نے سب کو ساتھ لے کر فیصلے کیے،18ویں ترمیم کے تحت صوبوں کے پاس اختیارات ہیں،وزیراعظم نے کہا کہ صوبے صورت حال دیکھ کر فیصلے کریں،صبح سے إنا لله و إنا اليه راجعون کہہ کر بیانات دیئے جارہے ہیں، فردوس عاشق اعوان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سندھ کے لوگوں کو 2وقت کاکھانا فراہمی یقینی بنائیں ،وزیر اعلیٰ کی صوابدید ہے کہ آپ لاک ڈاؤن کریں یا کرفیو لگائیں،لاک ڈاؤن اور تعمیراتی شعبے سے متعلق حکومت سندھ کے خدشات تھے،میڈیا پر آنے کے بجائے سندھ میں پھیلی بھوک اور افلاس کو دیکھیں، اس موقع پر تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ ایدھی سنٹر نے کہا … سندھ میں کرونا سے 41 نہیں بلکہ 400 ہلاکتیں ہو چکیں،یہ دعویٰ کس نے کر دیا پڑھنا جاری رکھیں