سندھ میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے این ڈی ایم اے کا آپریشن ریسکیو جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ سندھ میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے امدادی آپریشن جاری ہے، این ڈی ایم اے کے مطابق متاثرین کےلیے3ہزارٹینٹ،4ہزارترپال پی ڈی ایم کو فراہم کردیئے،فوج اور سول انتظامیہ متاثرہ علاقوں میں سیلابی پانی کے اخراج کےلیے مصروف عمل ہے،متاثرین کی کشتیوں کے ذریعے محفوظ مقامات پر منتقلی کا عمل جاری ہے،متاثرین کو کھانا، پینے کا پانی اور ضروری اشیاکی فراہمی جاری ہے، این ڈی ایم اے کے مطابق متاثرہ علاقوں میں ابتدائی طبی امداد کےلیے 32میڈیکل کیمپ قائم کیے گئے ہیں،متاثرہ علاقوں میں امدادی … سندھ میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے این ڈی ایم اے کا آپریشن ریسکیو جاری پڑھنا جاری رکھیں