سراج الحق نے بھی ملک کوجام کرنے کی حمایت کردی

0
40

لاہور:سراج الحق نے بھی ملک کوجام کرنے کااعلان کردیا،اطلاعات کےمطابق جماعت اسلامی کے امیر سینیٹرسراج الحق نے بھی ملک کو جام کرنے کے مفتی منیب کے اعلان کی حمایت کردی ہے

 

 

باغی ٹی وی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں سراج الحق نے کہا کہ وہ ملک کوجام کرنے کے حوالے سے مفتی منیب کے موقف اورمطالبات کی حمایت کا اعلان کرتے ہیں

 

 

 

یاد رہے کہ ابھی تھوڑی دیرپہلے مفتی منیب الرحمن نے ملک میں جاری خلفشاری کا سبب بننے والے واقعات کے تناظر میں ملک بھرمیں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا ہے

 

مفتی منیب الرحمن نے کہاکہ فرانس میں ہونے والی گستاخیوں کوروکنے کے لیے پاکستان میں جاری تحریکوں کی حمایت ضروری ہے اوراس سلسلے میں ملک کوجام کرنے اوراس حوالے سےدیگراقدامات کا اعلان کیا ہے

Leave a reply