سراج الحق نےقوم سےبڑی اپیل کردی:30 اکتوبرکی کال دے دی

0
34

لاہور:سراج الحق نے قوم سے بڑی اپیل کردی ،اطلاعات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سینیٹرسراج الحق بھی فرانس میں ہونے والے گستاخانہ خاکوں کی مذمت اورگستاخوں کی مرمت کے لیے نکل پڑے

سراج الحق کہتے ہیں کہ پوری قوم سے اپیل ہے کہ بھرپور احتجاج کے ذریعے اپنی ایمانی حرارت کا ثبوت دیں۔

 

 

سینیٹر سراج الحق آگے چل کرکہتے ہیں کہ !فرانس کے صدر اور گستاخوں کو یہ پیغام ملنا چاہیے کہ مسلمان اپنی جان سے پیارے آقا ﷺ کی ناموس پر کوئی سمجھوتہ کرنے کےلیے تیار نہیں ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جمعہ 30 اکتوبر کوملک بھرمیں نماز جمعہ کے بعد فرانس میں ہونے والی گستاخیوں کے خلاف احتجاجی جلسے ہوں گے تمام اہل ایمان اس میں شرکت کریں

Leave a reply