وزراء کو تبدیل کرنے کی خبریں، سراج الحق نے ایسا بیان دے دیا کہ وزیراعظم بھی پریشان ہو جائیں

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ اگروزیراعظم نے خراب کارکردگی پر وزراء کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا تو 99فیصد سیٹیں خالی ہو جائیں گی ۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جماعت اسلامی شعبہ نشرو اشاعت کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق سینیٹر سراج الحق نے منصورہ میں ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزراء کی تبدیلی کے فیصلہ سے ثابت ہوتا ہے کہ حکومت کو بھی اپنی خراب کارکردگی کا احساس ہوگیاہے مگر جزوی تبدیلی سے کچھ نہیں ہوگا ۔ وفاقی کابینہ کے قلمدان تبدیل ہونےجارہےکون رہےگا برقرار … وزراء کو تبدیل کرنے کی خبریں، سراج الحق نے ایسا بیان دے دیا کہ وزیراعظم بھی پریشان ہو جائیں پڑھنا جاری رکھیں