سرکلرریلوے کی بحالی ،چیف جسٹس نے کی سماعت،سندھ حکومت نے دیا جواب

سرکلرریلوے کی بحالی ،چیف جسٹس نے کی سماعت،سندھ حکومت نے دیا جواب
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سرکلرریلوے کی بحالی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،سیکریٹری ریلوے،کمشنرکراچی،مئیرکراچی،ایڈووکیٹ جنرل سندھ و دیگر پیش ہوئے،

چیف جسٹس نے کہا کہ سرکلرریلوےاورلوکل ٹرین کی بحالی سےمتعلق حکم پرعمل درآمد ہوا یا نہیں؟،ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے عدالت میں 5ستمبر 2019 کا آرڈر پڑھ کر سنایا، ایڈوکیٹ جنرل نے کہا کہ عدالت نے ایک ماہ میں سرکلر اور لوکل ٹرین بحال کرنے کا حکم دیا تھا،ہم نےبریفنگ دی تھی،یہ منصوبہ اب سی پیک میں شامل ہوچکا ہے،فریم ورک مکمل کرکے وفاقی حکومت کو 3باربھیج چکے ہیں

ماضی میں توجہ نہیں ملی،اب ہم یہ کام کریں گے، زرتاج گل کا حیرت انگیز دعویٰ

عمران خان مایوس کریں گے یا نہیں؟ زرتاج گل نے کیا حیرت انگیز دعویٰ

نہر کنارے درخت کاٹ کر ان کے ساتھ دہشت گردی کی گئی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

ملزم نے دو شادیاں کر رکھی ہیں،وکیل کے بیان پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کیا ریمارکس دیئے؟

قبل ازیں چیف جسٹس جب سپریم کورٹ پہنچے تھے تو سرکلر ریلوے متاثرین باہر احتجاج کر رہے تھے، چیف جسٹس نے احتجاج کرنے والوں سے درخواستیں طلب کر لی تھیں.

چیف جسٹس پاکستان کے 2 عہدوں کےخلاف دائر درخواست پر عدالت نے کیا کہا؟

Comments are closed.