سرینگر، مجاہدین کے ساتھ جھڑپ میں دو بھارتی فوجی زخمی، ایک عسکریت پسند شہید

0
27

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے ملہ باغ حبک علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم میں ایک نوجوان کشمیری عسکریت پسند شہید جبکہ دو سیکورٹی اہلکار شدید زخمی ہو گئے ہیں

ساوتھ ایشین وائر کے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے کے بعد جموں و کشمیر پولیس، فوج اور سی آر پی ایف نے سرینگر کے ملہ باغ حبک علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی شروع کر دی۔ تلاشی کاروائی کے دوران عسکریت پسندوں نے فورسز پر فائرنگ کی، جس کے بعد طرفین تصادم شروع ہوا۔

مقبوضہ کشمیر میں پہلے غیر ریاستی بھارتی افسر کو مستقل شہریت دے دی گئی

بہت ہو گیا ،اب گن اٹھائیں گے، کشمیری نوجوانوں کا ون سلوشن ،گن سلوشن کا نعرہ

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

مغربی اور مشرقی سرحد پر فوج مستعد ،قوم کا دفاع ہر صورت کریں گے، ترجمان پاک فوج

بھارتی جارحیت خطے کے امن وسلامتی کوتباہ کرسکتی ہے، وزیراعظم کا دنیا کو انتباہ

مقبوضہ کشمیر، ریاض نائیکو کے ہمراہ حریت رہنما کے بیٹے کو بھی بھارتی فوج نے کیا شہید

افغان طالبان نے عیدالفطرکے بعد ہندوستان میں جہاد شروع کرنے کا اعلان کردیا

سرینگر ،بھارتی فوج اور مجاہدین کے مابین جھڑپ ,ایک فوجی ہلاک، 5زخمی

چئرمین تحریک حریت کا فرزند ارجمند کشمیر کی مٹی پر جان نچھاور کر گیا، باغی سپیشل رپورٹ

عید کے بعد مقبوضہ کشمیر میں طالبان کے پوسٹر، کیا طالبان غزوہِ ہند شروع کر رہے؟

 

خیال کیا جارہاہے کہ یہاں نوجوان کشمیری سکالر ہلال احمد بھی یہاں موجود ہیں ۔ذرائع نے بتایا کہ علاقے میں واقع ہارورڈ سکول میں دو سے تین عسکریت پسند چھپے ہوئے ہیں۔ آخری اطلاعات موصول ہونے تک تصادم جاری ہے۔

25ہزاربھارتیوں کو کشمیر کا ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری کرنا غیرقانونی،وزیراعظم کا بڑا اعلان

Leave a reply