بہن بختاورکی شادی کےلمحات پرایسےلگتا تھا جیسےوالدہ محترمہ ہمیں‌ دیکھ رہی ہیں‌:بلاول بھٹو

0
43

کراچی :بہن بختاورکی شادی کےلمحات پرایسےلگتا تھا جیسےوالدہ محترمہ ہمیں‌ دیکھ رہی ہیں‌:بلاول بھٹوپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹر پیغام

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اس موقع پر کہا ہے کہ میری بہن بختاور بھٹو زرداری کی شادی ایک طویل عرصے بعد آنے والا خوشیوں کا لمحہ ہے،

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ مجھے ایسا لگا کہ خوشیوں کے اس لمحے میں میری والدہ ہمیں دیکھ رہی ہیں

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ میری جانب سے دونوں کو ایک ساتھ ایک نئی زندگی کی ابتداء کی مبارک باد ہو

Leave a reply