بیروت دھماکوں کے بعد صورتحال قابو سے باہر:لبنان کے چھ ارکان پارلیمنٹ اور وزیر اطلاعات نے استعفیٰ دے دیا

بیروت :لبنان کے چھ ارکان پارلیمنٹ اور وزیر اطلاعات نے استعفیٰ دے دیا،اطلاعات کے مطابق لبنانی پارلیمنٹ کے چھ ارکان اور ایک رکن کابینہ نے منگل کو بیروت میں ہونے والے ہلاکت خیز دھماکوں کے بعد منتخب ایوان کی رکنیت اور وزارت سے علی التربیت استعفے دے دیے ہیں۔ مستعفی ہونے والی خاتون وزیر اطلاعات منال عبدالصمد کا کہنا تھا کہ ’’استعفیٰ سے قبل میں وزیر اعظم کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا تھا۔‘‘ بیروت میں ہونے والی بڑی پیمانے کی تباہی کے بعد میں حکومت سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتی ہوں۔ مقامی میڈیا پر نشر بیان میں … بیروت دھماکوں کے بعد صورتحال قابو سے باہر:لبنان کے چھ ارکان پارلیمنٹ اور وزیر اطلاعات نے استعفیٰ دے دیا پڑھنا جاری رکھیں