سیاہ فام جنرل براؤن کو امریکی فوج کا نیا سربراہ نامزد کرلیا گیا

سیاہ فام جنرل براؤن کو امریکی فوج کا نیا سربراہ نامزد کرلیا گیا
سیاہ فام جنرل چارلس کیوبراؤن کو امریکی فوج کا نیا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نامزد کردیا گیا جبکہ امریکی صدر جو بائیڈن نے نئے چیف کی نامزدگی کا اعلان کیا، جنرل براؤن اس وقت امریکی ائیرفورس کے چیف آف اسٹاف ہیں۔ جنرل براؤن امریکی تاریخ کے دوسرے سیاہ فام چیف ہوں گے، اس سے پہلے جنرل کولن پاؤل اس عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی ستمبرمیں سبکدوش ہوں گے جس کے بعد جنرل چارلس کیو براؤن اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔ تاہم واضح رہے کہ امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیردفاع اورچیف آف اسٹاف سیاہ فام ہوں گے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جبکہ اس نام زدگی کے بعد سیاہ فام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے انہوں نے اس نام زدگی کو سراہا ہے.