سمندر پار بیٹھ کر سازشیں کرنے والوں کے متعلق آرمی چیف نے دو ٹوک پیغام دے دیا

سمندر پار بیٹھ کر سازشیں کرنے والوں کے متعلق آرمی چیف نے دو ٹوک پیغام دے دیا
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ، چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں باور کرادیا ہے کہ جو لوگ سمندر پار بیٹھ کر فوج کو برا بھلا کہتے ہیں. انہیں یہ جان لینا چاہیے کہ جب تک پاک فوج کے بہادر سپاہی موجود ہیں تب تک پاکستان کے خلاف ہر سازش اور برے ارادے کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا.
انہوں نے کہا کہ جلد ایسے لوگ قانون کی گرفت میں ہوںگے ، ملک پر کسی قسم کی آنچ نہیں آنے دی جائے گی.
آرمی چیف کا اہم پیغام pic.twitter.com/d2ASF35iVL
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) October 5, 2020