صوبے کے خلاف سازش برداشت نہیں کریں گے ،بلاول
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ کسی بھی صورت صوبے کے خلاف سازش برداشت نہیں کریں گے ،آپ کراچی پرقبضے کی بات کرکے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلاول زرداری نے حیدر آباد پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہ ملک بہت مشکل وقت سے گزر رہا ہے، کٹھ پتلی حکمرانوں نے صحافت پر بھی حملے کیے ،پیپلز پارٹی اداروں کی آزادی پر یقین رکھتی ہے ،پاکستان کو آج جمہوریت سے آمریت کی طرف دھکیلا جارہا ہے ، بلاول نے دیا مولانا فضل الرحمان کو دھوکہ بلاول زرداری کا مزید کہنا تھا کہ کراچی کو سندھ سے علحیدہ کرنے کی سوچ ایک خطرناک سازش ہے ،این ایف سے کے باوجود صوبوں کو وسائل نہیں دیئے گئے ،ملک کی معیشت کو کمزور کیاگیا ،عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈالا گیا، اٹھارہویں ترمیم پر حملے ہو رہے ہیں، عمران خان نے سندھ میں کھڑے ہو کر کہا کہ اٹھارہویں ترمیم کی وجہ سے وفاق کے پاس کچھ نہیں بچا،ہم نے18ویں ترمیم کی صورت میں آئین کو بحال کیا،بے نظیر بھٹو کی سیاسی جدوجہد سب کے سامنے ہے سب کچھ برداشت کر سکتے ہیں،مگر کشمیرکاز پر کوتاہی نہیں،بلاول بلاول زرداری … صوبے کے خلاف سازش برداشت نہیں کریں گے ،بلاول پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں