مزید دیکھیں

مقبول

ننکانہ : نیشنل پیس اینڈ جسٹس کونسل کے زیر اہتمام قومی امن کانفرنس کا انعقاد

ننکانہ صاحب،باغی ٹی وی( نامہ نگار،احسان اللہ ایاز) ننکانہ...

ضرورت پڑی تو خود بارڈر پر جا کر لڑوں گا،شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر...

پنجاب میں سول ڈیفنس اور ریسکیو 1122 کی فرضی مشقیں شروع

بھارتی جارحیت کے بعد پنجاب حکومت نے محکمہ سول...

ویٹی کن سٹی: نئے پوپ کے انتخاب کیلئے پہلی خفیہ ووٹنگ ناکام

ویٹی کن سٹی: کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا...

سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ سرمد سلطان کے لاپتہ ہونے پر بلاول کا اظہار تشویش

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ سرمد سلطان کے لاپتہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ لکھنے، پڑھنے اور معاشرتی مسائل پر بات کرنے والے کا یوں لاپتہ ہوجانا ایک سوالیہ نشان ہے اور افسوس ناک امر یہ ہے کہ حکومت نے ابھی تک سرمد سلطان کی بازیابی کے لئے کوئی اقدام نہیں اٹھایا انہوں نے کہا کہ آزادی اظہار رائے کوئی جرم نہیں ہے، مہذب معاشروں میں اختلاف کرنے والی آوازوں کو کچلا نہیں جاتا ۔ بلاول بھٹو زرداری نے مطالبہ کیا کہ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ سرمد سلطان کو فوری طور پر بازیاب کرایا جائے۔