سوشل میڈیا کو ایسی عدالت بنا دیا جہاں ہر کوئی اپنی فرسٹریشن اور مایوسی کے مطابق سزا لکھ دیتا ہے

پاکستانی معروف اداکار عمران اشرف نےسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے شادی شدہ جوڑے اسد اورنمرہ کی عمر پر اعتراض کرنے والوں کو کراراجواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے نکاح کیا ہے مبارکباد دیں تنقید نہ کریں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر گذشتہ دو دنوں سے ایک نوجوان جوڑے اسد اور نمرہ کی شادی کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔ دونوں نے اپنی زندگی کا اہم فیصلہ لیتے ہوئے 18 سال کی عمر میں شادی کی تاہم سوشل میڈیا پر دونوں کی 18 سال کی عمر میں شادی کے فیصلے کو جہاں سراہا جا رہا ہے وہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایاجارہا ہے اورلوگ کہہ رہے ہیں کہ اس عمر میں انہیں شادی کرنے کی بجائے اپنے کیریئر اورتعلیم پر توجہ دینی چاہیے تھی نکاح نے ہماری محبت کو پاکیزہ کر دیا سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والےپاکستانی کم عمر جوڑے کی داستان بہت سے لوگ ان دونوں کے دفاع میں بھی سامنے آئے اوران کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ دونوں ریلیشن رکھنے کی بجائے نکاح کرکے بالکل صحیح قدم اٹھایا ہے ان دونوں کی حمایت کرنے والوں میں اداکار عمران اشرف بھی شامل ہیں سوشل میڈیا ویب سائٹ پر اداکاردونوں کی … سوشل میڈیا کو ایسی عدالت بنا دیا جہاں ہر کوئی اپنی فرسٹریشن اور مایوسی کے مطابق سزا لکھ دیتا ہے پڑھنا جاری رکھیں