سوشل میڈیا کے ذریعے "گھناؤنا کام” کرنیوالا ملزم گرفتار

0
72

سوشل میڈیا کے ذریعے "گھناؤنا کام” کرنیوالا ملزم گرفتار

ڈی ایس پی سبزہ زار زوالفقار وریا کی سربراہی میں سبزہ زار پولیس نے کارروائی کی ہے

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرکے لوگوں کو حراساں کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا،ملزم نوید نے اسلحہ کے ساتھ اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیں تصاویر سامنے آنے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم نوید کو گرفتار کر لیا گیا۔ایس ایچ او سبزہ زار مسعود الرحمن کا کہنا ہے کہ ملزم کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ پسٹل اور گولیاں بھی برآمد کی گئیں۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ایس پی صدر حسن جاوید بھٹی کا کہنا ہے کہ ناجائز اسلحہ رکھنے اور نمائش کرنے والوں کیخلاف بلا امتیاز کریک ڈاؤن جاری ہے۔

قبل ازیں گاڑی پر نیلی بتی لگا کر گھومنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والاملزم گرفتار کرلیا گیا،لاہور پولیس کا بلیو لایٹ اور بلیک پیپر لگی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ملزم دانش نے گاڑی میں بلیو لایٹ لگائی اور ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر آپ لوڈ کی۔رائیونڈ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو ایک گھنٹے کے اندر گرفتار کر لیا.ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا۔۔ایس پی صدر حسن جاوید بھٹی کا کہنا ہے کہ بلیک پیپر ،بلیو لایٹ لگی گاڑیوں اور اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کیخلاف بلا امتیاز کریک ڈاؤن جاری رہے گا

قبل ازیں لاہور سٹی ڈویژن پولیس عید کی خوشیوں کو محفوظ بنانے کے لیے سرگرم ہے سڑکوں پر ناکہ بندی کے دوران مشکوک افراد کی سخت چیکنگ کی جا رہی ہے،ایس پی سٹی اخلاق اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ مؤثر اقدامات اپناتے ہوئے پیٹرولنگ جاری ہے, نیلی بتی اور بلیک شیشے استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ کرنے والوں کو فوری گرفتار کیا جائے گا,غیر قانونی اسلحہ اور اسکی نمائش کرنا قانوناً جرم ہے فوری کارروائی کی جائے گی بازاروں میں شاپنگ کے لیے آنے والے افراد کی سیکورٹی کو یقینی بنایا جا رہا ہےامن و امان کی صورتحال کو ہر صورت برقرار رکھیں گے, عید کی خوشیوں کو محفوظ بنانے کے لیے ہمہ وقت موجود ہیں,

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

بھارتی فوجی افسر نے کی جونیئر اہلکار کی بیوی سے زیادتی کی کوشش

گیارہ سالہ لڑکی سے سگا باپ اور بھائی کرتے رہے پانچ برس تک گھناونا کام

Leave a reply