مزید دیکھیں

مقبول

ہنگلاج مندر ، لسبیلہ بلوچستان مذہبی رواداری کی اعلی مثال

ہنگلاج مندر ، لسبیلہ بلوچستان مذہبی رواداری کی...

12 مئی تک ملک بھر میں آندھی اورگرج چمک کےساتھ بارش

محکمہ موسمیات نے12 مئی تک ملک بھر میں آندھی...

ہمارا دشمن بزدل اور کم ظرف ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی:ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد...

ایل او سی،بھارتی جارحیت، 5 معصوم شہری شہید ،7 زخمی

لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر مسلسل شکستوں...

ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت میں اختلافات ختم کرنے کی خواہش کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے...

سوشل میڈیا پرجعلی استعفیٰ پھیلانے پر ایم ایس میو ہسپتال نے اہم قدم اٹھا لیا

میو ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر طاہر خلیل نے جعلی دستاویزات کیخلاف ایف آئی آر کے اندراج کیلیے درخواست دے دی ہے.

باغی ٹی وی کی رپورٹ‌ کے مطابق ایف آئی اے کو دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر میرے جعلی استعفیٰ‌کو پھیلایا گیا. اس جعلی دستاویز کے سبب ہیلتھ منسٹر اور سیکرٹری کے سامنے ان کی ساکھ متاثر ہوئی ہے.

یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر کسی نے ڈاکٹر طاہر خلیل کے استعفیٰ پر مبنی دستاویز جاری کر دی تھی جس کے جعلی ہونے کی درخواست دی گئی ہے.