‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سائبر ونگ ایف آئی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر آصف اقبال نے کہا ہے کہ ‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے آصف اقبال نے کہا کہ سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا نہ صرف انسان کو غیر معتبر کرتا ہے بلکہ ایسا کرناجرم بھی ہے!. سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا نہ صرف انسان کو غیر معتبر کرتا ہے بلکہ ایسا کرناجرم بھی ہے! pic.twitter.com/6N4DAr9sL8 — Asif Iqbal Chaudhry (@Aasifiqbalpak) April 24, 2020 … ‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے پڑھنا جاری رکھیں