سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے خلاف کیس،عدالت نے کس کو کیا طلب؟

0
18
islamabad highcourt

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے خلاف کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی گئی

عدالت نے ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم اور پی ٹی اے کے نمائندے آئندہ سماعت پر طلب کرلیا .عدالت نے سیکریٹری داخلہ، سیکریٹری آئی ٹی، ڈی جی ایف آئی اے، چیئرمین پی ٹی اے کو نوٹسز جاری کر دیے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے شہریوں کی درخواستوں پر سماعت کی ،درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ مقدمہ میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کی متعلقہ دفعات شامل کی جائیں،

فرانس کی اسلام دشمنی،پنجاب اور کے پی اسمبلی میں قرارداد مذمت جمع

پاکستان سمیت تمام مسلمان ممالک فرانس کا بائیکاٹ کریں،چودھری پرویز الہیٰ کا بڑا مطالبہ

پاکستان پہلا ملک جس نے فرانسیسی سفیرکو طلب کیا، گساخانہ خاکوں کا مسئلہ کہاں کہاں اٹھائیں گے، طاہر اشرفی نے بتا دیا

گستاخی کے مرتکب افراد کے خلاف کیا کاروائی کی جائے؟ سراج الحق کا سینیٹ میں بڑا مطالبہ

فرانس سے تعلقات منقطع کرنے کی ایک اور درخواست پرعدالت نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ پنجاب کا گستاخانہ خاکوں کے ردعمل میں بڑا اعلان،دل جیت لئے

شیخ رشید کی کردار کشی، حریم شاہ کو کس نے دیا ٹاسک؟ باغی ٹی وی سب سامنے لے آیا

حریم شاہ نے کس ملک کی شہریت کے لئے اپلائی کر دیا؟ سن کر فیاض الحسن چوہان پریشان

ننگے ہونے کے لئے تیار ہو جاؤ، حریم شاہ نے کس کو شرمناک دھمکی دی؟

سراج الحق بھی……حریم شاہ نے کیا تہلکہ خیر انکشاف

حریم شاہ کی کسی شخص کے گھٹنے پر بیٹھنے کی تصویر وائرل، وہ شخص کون؟ حریم نے خود بتا دیا

حریم شاہ کی "لیکس” زرتاج گل بھی میدان میں آ گئیں، کیا کہا؟ جان کر ہوں حیران

دوسروں کی ویڈیو لیک کرتے کرتے حریم شاہ کی اپنی ویڈیو لیک، تہلکہ مچ گیا

یہاں کسی ماں بہن کیخلاف بات ہوتی ہے تو پروگرام بند ہو جاتے ہیں،سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کیوں؟ عدالت برہم

Leave a reply