سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکیاں بن کر لوگوں کو پھنسانے والا مرکزی ملزم شہباز گرفتار کر لیا گیا اسلام آباد کے تھانہ لوہی بھیر پولیس نے کاروائی کی ہے اوراندھے قتل کا مقدمہ ٹریس کرکے ایک ملزم گرفتار کرلیا،سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکیاں بن کر لوگوں کو پھنسانے والا مرکزی ملزم شہباز گرفتار ہوا ہے، ملزم نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر لاتعداد جعلی آئی ڈیز بنائی ہوئی تھے ملزمان لوگوں کو ملنے کے بہانے بلا کر ان کے ساتھ ڈکیتی کی … سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں