سوشل میڈیا وائرل ویڈیو پر ایکشن لیتے ہوئے چوری شدہ گرل سمیت 3 ملزمان گرفتار کرلئے،

0
28

کراچی کھلے عام چوری کرتے ہوئے ایس ایس پی ایسٹ کے احکامات پر عزیز بھٹی پولیس نے سوشل میڈیا وائرل ویڈیو پر ایکشن لیتے ہوئے چوری شدہ گرل سمیت 3 ملزمان گرفتار کرلئے،چوری کرنے والہ ملزم ڈسمس، کانسٹیبل سجاد الحسن 2017 میں کورٹ پولیس سے ڈسمس ہے ملزم سے چوری شدہ گرل خریدنے والے دو ملزمان حاجی احمد اور محمد ارشد بھی گرفتار گذشتہ روز سوشل میڈیا پر ویڈیو واٸرل ہوٸی جس میں ملزم کو فٹ پاتھ پر لگی لوہے کی گرل چوری کرتے ہوٸے دیکھا جا سکتا ہے ملزم کو سوشل میڈیا پر واٸرل وڈیو کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے ملزم سجاد الحسن نشہ کرنے کا عادی ہے اور نشہ پورا کرنے کے لیٸے چوریاں کرتا ہے ملزمان یونیورسٹی روڈ سے لوہے کی گرل چوری کرنے اور چوری شدہ گرل خریدنے میں ملوث ہیں ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ لوہے کی گرل برآمد
گرفتار ملزم سجاد الحسن لوہے کی گرل چوری کرکے فرار ہوجاتا تھا ملزمان کے خلاف مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری ہے.

Leave a reply