سوشل میڈیا پر مخالف مسلک کو افراد کو قتل کی دھمکیاں دینے والے ملزمان گرفتار

  باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخواہ کے علاقے چارسدہ کی نستہ پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل اشتعال انگیزو نفرت آمیز ویڈیو نشر ہونے کے فوری بعد ملزم عمران کوگزشتہ رات گرفتار کرلیا تھا۔جبکہ دوسرے ملزم کی گرفتاری کے لئے پولیس ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے دوسرا ملزم شیر ولی کو بھی گرفتار کر لیا ڈی ایس پی سرڈھیری محمد ریاض خان کے مطابق ملزمان نے ویڈیو میں نستہ کے ایک مسلک کے افراد کوقتل کرنیکی دھمکیاں دے رہے تھے۔۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی پولیس کے مطابق نستہ … سوشل میڈیا پر مخالف مسلک کو افراد کو قتل کی دھمکیاں دینے والے ملزمان گرفتار پڑھنا جاری رکھیں