مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اس جمعہ کو پھر ملک بھر میں یوم کشمیر منایا جائے گا

اسلام آباد: اے اہل کشمیر میں‌ تمہیں‌تنہا نہیں چھوڑوں گا ، میں‌ہر جگہ جا کر تمہارا مقدمہ لڑوں‌گا اور میں‌یہ بھی اعلان کرتا ہوں جب تک کشمیری بھارت کی غلامی سے آزاد نہیں‌ہوجاتے تمہارے ساتھ اظہار یکجہتی خود بھی کروں‌ گا اور یہ پاکستانی بھی اپنے کشمیری بھائیوں‌سے اظہار یکجہتی کریں‌گے، مسلمانوں کے خلاف نفرت انتہا کوپہنچ گئی،مقبوضہ کشمیر میں خون ریزی کا خدشہ ہے، ترک صدر طیب اردوان عالمی کانفرنس سے خطاب یہ تاریخی الفاظ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے تھے جو انہوں‌نےچند دن قبل قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہے اور اب اس پر عمل بھی جاری ہے، … مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اس جمعہ کو پھر ملک بھر میں یوم کشمیر منایا جائے گا پڑھنا جاری رکھیں