پی آئی اے کا جہاز شیطانی طاقتوں نے گرایا ، ہمارے ٹیم ممبر نے کچھ دن قبل یہی خواب دیکھا، زید حامد

0
20

اسلام آباد :پی آئی اے کا جہاز شیطانی طاقتوں نے گرایا ، ہمارے ٹیم ممبر نے کچھ دن قبل یہی خواب دیکھا، زید حامد،اطلاعات کے مطابق پاکستان کے معروف بلاگراورسوشل ایکٹوسٹ زید حامد نے حسب روایت پھر ایک بہت بڑی بات کردی ،کچھ عرصہ پہلے ہمارے ایک ٹیم ممبر نے مجھے اپنا ایک خواب بھیجا تھا۔

باغی ٹی وی کے مطابق زید حامد نے آج کے طیارہ حادثہ کو اس خواب سے جوڑتے ہوئے کہا ہےکہ اس طیارے کی تباہی تو ایک خواب میں دیکھی جاچکی تھی

 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1263781285169897472

زید حامد کہتے ہیں کہ اس کے دوست بتاتے ہیں‌کہ !

اس نے دیکھا تھا کہ پاکستان کے جنگی طیارے طیارے بلاوجہ آسمان سے گر رہے ہیں ۔پھر ایک پی آئی اے کا طیارہ بھی بغیر کسی وجہ کے گرکر تباہ ہوجاتا۔ اس کو کہا جاتا ہے کہ یہ شیطانی طاقتیں پاکستان کو نقصان پہنچا رہی ہیں

Leave a reply