سونے کی قیمت تاریخ کی نئی سطح ‌پر پہنچ گئی

سونے کی قیمت تاریخ کی نئی سطح‌پر پہنچ گئی باغی ٹی و ی :صرافہ بازار میں سونے کی قیمت سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار500 روپے اضافے کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 32 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مارکیٹ میں 10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 144 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ 10 گرام سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 31 ہزار169 روپے ہو گئی ہے۔خیال رہے کہ … سونے کی قیمت تاریخ کی نئی سطح ‌پر پہنچ گئی پڑھنا جاری رکھیں