سونیا حسین نےمداحوں کو دھوپ کے فائدے بتا دیئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو صبح کی دھوپ کے فوائد بتا دئیے باغی ٹی وی : پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر دھوپ میں لی گئی اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو مشورہ دیا ہے کہ وبائی بیماری ہو یا نہیں لیکن آپ صبح کی دھوپ لینا مت بھولیں https://www.instagram.com/p/B_91AbfjuSw/?igshid=xecinfhzm401 سونیا حسین نے لکھا کہ اگرچہ میں نہیں جانتی کہ دھوپ متعددی وائرس کا خاتمہ کرسکتی ہے یا نہیں تاہم عالمی ادارہ برائے صحت بھی اِس بات پر … سونیا حسین نےمداحوں کو دھوپ کے فائدے بتا دیئے پڑھنا جاری رکھیں