سود کے پیسوں سے کی جا سکتی ہے لاک ڈاؤن متاثرین کی مدد، فتویٰ آ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سود کے پیسوں سے غریبوں کی مدد کی جا سکتی ہے، فتویٰ آ گیا بھارت کے معروف تعلیمی ادارے دارالعلوم دیو بند نے فتویٰ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے بینک میں جمع سود کے پیسوں سے مسلمان غریبوں کی مدد کر سکتے ہیں سود کے پیسوں سے مدد کا فتویٰ دارالعلوم دیوبند کے تین رکنی پینل نے جاری کیا ہے۔ پینل میں مشہور عالم دین مفتی محمود بلند شہری کے بھی دستخط ہیں۔ فتویٰ کو مفتی نعمان نے قلم بند کیا ہے اور اس پر تحقیق مفتی حبیب الرحمن خیر … سود کے پیسوں سے کی جا سکتی ہے لاک ڈاؤن متاثرین کی مدد، فتویٰ آ گیا پڑھنا جاری رکھیں