ماڈل ، اداکارہ اور میزبان صوفیہ مرزا اپنے یوٹیوب چینل پر نئے پروگرام میں اپنی بہن مریم مرزا کے ہمراہ نظر آئیں گی-
باغی ٹی وی : تفصیالت کے مطابق اداکارہ و ماڈل صوفیہ مرزا نے حال ہی میں یوٹیوب چینل پر اپنے نئے پروگارم کی ویڈیو شئیر کی جس میں ان کے ہمراہ ان کی بہن مریم مرزا بھی نظر آئیں جس میں وہ موجودہ حالات کے پیش نظر مسائل کو ڈسکس کریں گی-
ان کا کہنا تھا کہ وہ معاشرے اور دنیا کے مسائل کو اپنے نقطہ نظر سے ڈسکس کریں گی اپنی حال ہی میں یوٹیو پر شئیر کی گئی ویڈیو میں عنوان” مائنڈ سیٹ آف سوسائٹی” پر ڈسکس کیا –
صوفیہ مرزا بالوں کی حفاظت کس طرح کرتی ہیں ؟ انہوں نے ٹپس مداحوں کے ساتھ شئیر کر دیں
انہوں نے کہا کہ سوسائٹی میں مردوں اور عورتوں کے حقوق کو الگ الگ نظریے سے دیکھا جاتا ہے اداکارہ و ماڈل کے مطابق عورت کی پڑھائی لڑکوں کے برابر ہونی چاہیئے بیاٹ بیٹی برابر ہوں نوکری کے حوالے سے بھی برابرہ ملنی چاہیئے-
واضح رہے کہ اس کے علاوہ معروف ماڈل ، اداکارہ صوفیہ مرزا جوکہ آج کل اپنے یوٹیوب چینل پر”خاص”نسخے بتانے کے حوالے سے زبردست گفتگو کررہی ہیں اور بہت مقبول بھی ہورہی ہیں-
انہوں نے بالوں کی حفاظت کے حوالے سے اور پیٹ کو کم کرنے کے حوالے سے ایک ایسا نسخہ کیمیا پیش کیا ہے کہ سننے والے حیران رہ گئے صوفیہ مرز ا نے بتایا ہے کہ اپنے بالوں کو صحت مند گھنے اور نرم و ملائم بنانے کے لئے خیال کس طرح رکھنا چاہیئے انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں مداحوں کو آسان ٹپس بتائیں جنہیں وہ خود بھی بالون کی خوبصرتی برقرار رکھنے کے لئے استعما ل کرتی ہیں-
پیٹ کیسے کم کرنا ہے؟صوفیہ مرزا نے آسان حل بتادیا
پیٹ کم کرنے کے حوالے سے صوفیہ مرز ا نے انکشاف کیا کہ ورزش بھی موٹاپا ختم کرنے کا ایک ذریعہ ہےلیکن جوایک اتھینٹک ذریعہ ہے اپنی خوراک کو بہتر کرلیںیوٹیوب پرقیمتی نسخے بتاتے ہوئے صوفیہ مرزا کا کہنا تھا کہ کیمومل ٹی اور دارچینی کا قہوہ ایک بنیادی جزو ہےجس سے موٹاپا ختم کیا جاسکتا ہے لیکن اس کےلیے ضروری ہےکہ اپنی خوراک بہتر کرلیں اورایسی چیزیں اپنی خوراک میں استعمال کرنے سے پرہیز کریں جوجسم پرچربی بڑھنے کا سبب بنیں-