فلسطین سے اظہار یکجہتی: جنوبی افریقہ کا اسرائیل میں مس یونیورس تقریب کا بائیکاٹ

جنوبی افریقہ کی حکومت نے اسرائیل میں منعقد ہونے والے ’مس یونیورس‘ مقابلے میں مس جنوبی افریقہ کی شرکت سے خود کو الگ کر لیا ہے۔ باغی ٹی وی :غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقی حکومت نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے آئندہ ماہ دسمبر میں اسرائیل میں ہونے والے ’مس یونیورس‘ کے مقابلوں سے خود کو الگ کیا ہےاسرائیلی اخبار ’ٹائمز آف اسرائیل‘ کے مطابق جنوبی افریقی حکومت نے 14 نومبر کو اپنے اعلان میں واضح کیا کہ وہ مقابلہ حسن سے الگ ہو رہی ہے جنوبی افریقہ کی حکومت نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ … فلسطین سے اظہار یکجہتی: جنوبی افریقہ کا اسرائیل میں مس یونیورس تقریب کا بائیکاٹ پڑھنا جاری رکھیں