سرکلر ریلوے کیس،سپریم کورٹ نے بڑا حکم دے دیا

0
24
سپریم کورٹ نے کرونا وائرس ازخود نوٹس نمٹا دیا

سرکلر ریلوے کیس،سپریم کورٹ نے بڑا حکم دے دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سرکلر ریلوے کیس کی سماعت ہوئی

عدالت نے 9ماہ میں منصوبہ مکمل کر کے ریلوے کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا ،چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ ریلوے ٹریک سے تجاوزات ختم ہوگئے تو کیا رکاوٹ ہے ؟ پروجیکٹ ڈائریکٹر  نے کہا کہ اورنگی سے 14 کلو میٹر کی ٹرین چل گئی ہے9 اسٹیشنز ہیں، کراچی سٹی سے ڈرگ روڈ تک ٹرین بھی آپریشنل ہے ،ناظم آباد پر گرین کا ٹریک رکا وٹ بن رہا ہے،ناظم آباد پر گرین ٹریک پرانڈر پاس یا فلائی اوور بنے گا ،10 اپریل کو اجلاس میں حتمی شکل دے دی جائے گی ،

چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ایف ڈبلیو او کو پیسے بنانے کیلئے یہ کام نہیں دیا گیا ہے ،یہ مفاد عامہ کا کام ہے اور پیسے مانگے جا رہے ہیں ،جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ پچیس ملین جس کام کیلئے لیے تھے وہ تو کرلیتے ،کمانڈنگ افسر ایف ڈبلیو او نے عدالت میں کہا کہ کام مکمل ہوچکا ہے ، مائننگ پر کام کر رہے،

ہمارے سامنے ماسٹر نہ بنیں، کسی کے لاڈلے ہونگے،ہمارے نہیں،چیف جسٹس کے ریمارکس

سپریم کورٹ نے دیا شہر قائد میں پارک کی زمین پر بنائے گئے فلیٹ گرانے کا حکم

ماضی میں توجہ نہیں ملی،اب ہم یہ کام کریں گے، زرتاج گل کا حیرت انگیز دعویٰ

عمران خان مایوس کریں گے یا نہیں؟ زرتاج گل نے کیا حیرت انگیز دعویٰ

نہر کنارے درخت کاٹ کر ان کے ساتھ دہشت گردی کی گئی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

ملزم نے دو شادیاں کر رکھی ہیں،وکیل کے بیان پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کیا ریمارکس دیئے؟

سرکلرریلوے کی بحالی ،چیف جسٹس نے کی سماعت،سندھ حکومت نے دیا جواب

اتنے بے بس ہیں تو میئر بننے کی کیا ضرورت تھی، جائیں اور یہ کام کریں، عدالت کا میئر کراچی کو بڑا حکم

اربوں کی ریلوے کی زمین کروڑوں میں دینے پر چیف جسٹس نے کیا جواب طلب

عمارت میں ہسپتال کیسے بند ہو گیا؟ کیسے معاملات ہمارے سامنے آ رہے ہیں؟ چیف جسٹس کے ریمارکس

سپریم کورٹ نے دیا کرپٹ اور نااہل افسران کو فارغ کرنے کا حکم

انگریزی بول کر ہمارا کچھ نہیں کر سکتے،غیرقانونی تعمیرات گرائیں، چیف جسٹس کا بڑا حکم

مزار قائد کے سامنے فلائی اوور کیسے بن گیا؟ شاہراہ قائدین کا نام کچھ اور رکھیں، چیف جسٹس کا حکم

کراچی کو مسائل کا گڑھ بنا دیا گیا،سرکاری زمین پر قبضہ قبول نہیں،کلیئر کرائیں، چیف جسٹس

سپریم کورٹ کا کراچی کا دوبارہ ڈیزائن بنانے کا حکم،کہا آگاہی مہم چلائی جائے

وزیراعظم کو بتا دیں چھ ماہ میں یہ کام نہ ہوا تو توہین عدالت لگے گا، چیف جسٹس

تجاوزات ہٹانے جائینگے تو لوگ گن اور توپیں لے کر کھڑے ہوں گے،آرمی کو ساتھ لیجانا پڑے گا، چیف جسٹس

سرکلر ریلوے، سپریم کورٹ نے بڑا حکم دے دیا،کہا جو بھی غیر قانونی ہے اسے گرا دیں

ہم نے کہا تھا کیسے کام نہیں ہوا؟ چیف جسٹس برہم، وزیراعلیٰ کو فوری طلب کر لیا

آپ کی ناک کے نیچے بحریہ بن گیا کسی نے کیا بگاڑا اس کا؟ چیف جسٹس کا استفسار

آپ کو جیل بھیج دیں گے آپکو پتہ ہی نہیں ہے شہر کے مسائل کیا ہیں،چیف جسٹس برہم

گرین لائن بنا بنا کرکراچی کو تباہ کردیا،اسکی بجائے یہ کام کرتے،چیف جسٹس کے ریمارکس

ہمارا آرڈر کیا تھا اور یہ کیا بتا رہے ہیں، کچھ معلوم نہیں،اسکو فارغ کریں، چیف جسٹس برہم

وزیر اعلی سندھ کو بلائیں وہ بتائیں کہ "مختیار کار” کیا کر رہا ہے؟ چیف جسٹس

Leave a reply