سرکلر ریلوے، سپریم کورٹ نے بڑا حکم دے دیا،کہا جو بھی غیر قانونی ہے اسے گرا دیں

سرکلر ریلوے، سپریم کورٹ نے بڑا حکم دے دیا،کہا جو بھی غیر قانونی ہے اسے گرا دیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سرکلر ریلوے کے حوالہ سے کیس کی سماعت ہوئی. عدالت نے تمام تجاوزات ختم کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے متاثرین کو متبادل جگہ فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی، عدالت نے ریلوے کی زمین پر تمام ہاؤسنگ سوسایٹیز کو ختم کرنے کا بھی حکم دے دیا،عدالت نے کہا کہ 7 روز میں نوٹس بھجوا کر سب کچھ ختم کریں،متاثرین کو متبادل جگہ دیں. عدالت نے کہا کہ ہمارے سامنے … سرکلر ریلوے، سپریم کورٹ نے بڑا حکم دے دیا،کہا جو بھی غیر قانونی ہے اسے گرا دیں پڑھنا جاری رکھیں