شیخ رشید حد میں رہیں،مریم کو مخاطب کرنا شیخ رشید کو مہنگا پڑے گا،رانا ثناء اللہ

0
35

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت ہوئی،

مسلم لیگ ن کے رہنما،رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ عدالت میں پیش ہوئے جبکہ کیپٹن(ر)صفدر نے حاضری سے معافی کی درخواست دائر کی،عدالت نے رانا ثنا اللہ اورکیپٹن (ر)صفدرسمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں12 اکتوبر تک توسیع کردی،

عدالت نے پولیس کو آئندہ سماعت تک ملزموں کی گرفتاری سے روک دیا،عدالت نے کیپٹن (ر)صفدر کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی ،انسداد دہشتگردی عدالت نے آئندہ سماعت پرفریقین کو بحث مکمل کرنے کا حکم دیدیا۔

عدالت پیشی کے بعد میٍڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ حکومت کا جھوٹ اب نہیں چلے گا، مسلم لیگ ن کی لیڈر شپ کیخلاف کرپشن کا بیانیہ لایا گیا، کرپشن اور نیب کا بیانیہ پٹنے کے بعد غداری پر اتر آئے ہیں۔

رانا ثناء اللہ کا مزید کہنا تھا کہ حکومت مریم نواز کے گوجرانوالہ میں خطاب کا سن کر بوکھلاہٹ کا شکار ہے، جلسوں کے اعلان کے بعد حکومت کے ہاتھ پاﺅں پھول گئے ،حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، مریم نوازپر بھی انہوں نے مقدمہ درج کیا،وزیراعظم کی رضا مندی کے بغیر مقدمہ درج ہوا تو انہوں نے ذمہ داروں کیخلاف کیا ایکشن لیا؟ شیخ رشید حد میں رہیں، انہوں نے حد پار کی تو ان کو نقصان ہوگا، مریم نواز کو مخاطب کرنا شیخ رشید کو مہنگا پڑے گا، شیخ رشید کو میں نے خود نواز شریف کے پیچھے دم ہلاتے دیکھا۔

نواز شریف کا مریم نواز سے رابطہ، اہم ہدایات دے دیں،مریم سے ایک اور اہم شخصیت کا بھی رابطہ

مریم کو ذاتی حیثیت میں بلایا تھا،نیب نے ن لیگ کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا

مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے

تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت

نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب

ن لیگی کارکنان کے پتھراؤ سے 3 اہلکار زخمی،ن لیگی کارکنان گرفتارکر لئے گئے

فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ

مریم نواز کا یوٹرن،مجھے نیب آفس کیوں بلایا گیا؟ سنگین الزام لگا دیا، کہا اب واپس نہیں جاؤں گی

نیب نے حساب مانگا تو پتھر لے آئے،فیاض الحسن چوہان نے مریم نواز بارے بڑا انکشاف کر دیا

مریم نواز نیب میں پیشی کے بغیر واپس روانہ

پولیس نے میری گاڑی پر پتھراؤ کر کے شیشہ توڑا ، مریم نواز سے اتنا ڈرتے ہو تو بلاتے کیوں ہو، مریم نواز

مریم نواز کے قافلے میں پتھر گاڑیوں میں لائے گئے،نیب آفس کے باہر ن لیگی کارکنان کا پتھراؤ

مریم نواز نیب آفس پہنچ گئیں،مریم کے قافلے میں بڑا "خطرہ” کھلبلی مچ گئی

کسی سے ڈرنے والی نہیں، مریم نواز

مریم نواز پر بے بنیاد مقدمہ،حکومت کے پاس اسکے علاوہ کوئی کام نہیں، رانا ثناء اللہ برس پڑے

مریم نواز نیب روانہ، لاہور کی سڑکیں بند،روانگی سے قبل ایسا کام کیا کہ…….

مریم نواز کو آج گرفتار کیا گیا تو….پرویز رشید نے کس خدشے کا کیا اظہار

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کیوں نہیں کی؟ راجہ بشارت نے کیا اہم انکشاف

مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی

مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

نواز شریف ہوٹل کیوں گئے تھے؟ حسین نواز نے ایسا انکشاف کہ ن لیگی رہنما دنگ رہ گئے

مریم نواز کی نئے کیس میں طلبی، پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

مریم نوازجلد جیل میں ہوں گی، ن لیگ نے بھی یوٹرن لے لیا، ایسا کس نے کہا؟

مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

پشتون تحفظ موومنٹ کے حق میں بلاول کے بعد مریم نواز بھی بول پڑیں

مریم نواز کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہونے لگا

رانا ثناء اللہ کا مزید کہنا تھا کہ کہ وزیراعظم آزاد کشمیر کو موجودہ پی ٹی آئی حکومت نے غدار قراردے دیا،انہوں نے سابق حکومت کو گالی دینے اور نیب کے ذریعے انتقام کے علاوہ کیا کیا؟،راناثنا االلہ نے کہاکہ یہ لوگ کہتے تھے نوازشریف واپس نہیں آئیں گے ،لیکن وہ پھر اقتدار میں آگئے ،شیخ رشید پرویز مشرف کے دور میں بھی کہتے تھے نواز شریف واپس نہیں آئیں گے۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت کو ختم کرنے کی کوشش کی ، حکومت مودی کے خلاف ایک قرارداد بھی منظور نہ کراسکی، راناثنا اللہ نے کہاکہ اگر بھارتی ایجنٹ پاکستان آئے ہیں تو وہ آسمان سے اتر کرتو نہیں آئے ہوں گے۔بھارتی اگر یہاں سرگرمیاں کر رہے ہیں تو حکومت نے ایکشن کیوں نہیں لیا

Leave a reply