سال نو کی آمد، پولیس کی کاروائی، شراب کا سمگلر گرفتار

0
68

سال نو کی آمد، پولیس کی کاروائی، شراب کا سمگلر گرفتار
ڈیرہ غازی خان پولیس تھانہ صدر کی بہترین کاروائی،سال نو کی آمد کے حوالے سے لائی جانے والی شراب کی 200 ولاٸیتی بوتلوں سمیت شراب سمگلرر کو گرفتار کر لیا۔

ڈی پی او محمد علی وسیم اور ایس پی انوسٹی گیشن ذوہیب نصراللہ رانجھا کی خصوصی ہدایت پر نئے سال کی آمد کے موقع پر شراب سمگلرز کے خلاف کریک ڈاون۔جاری ہے اسی طرح ایس ایچ او تھانہ صدر محمد اقبال معہ ٹیم نے ایکشن لیتے ہوۓ شراب کی سمگلنگ کو ناکام بنا دیا اور ملزم شیخ مظفر ولد محمد شفیع کو گرفتار کر لیا اور ملزم کے قبضہ سے مختلف قسم کی ولائیتی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کرتے ہوئے تفتیش شروع کر دی ہے

ایس ایچ او تھانہ صدر محمد اقبال نے کہا کہ ڈی پی او محمد علی وسیم کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف بھر پور کاروائی عمل میں لا ریے ہیں انہوں نے کہا کہ منشیات فروش اور زہریلی شراب بنانے والے معاشرے کے ناسور ہیں ان کا مزید کہنا تھا کہ جراٸم پیشہ عناصر اب قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکتے کیونکہ جراٸم پیشہ عناصر اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف بھر پور ایکشن جاری رہے گا جب تک کہ امن و امان قاٸم نہ ہو۔

قبل ازیں ڈی پی او چارسدہ آصف بہادر خان کی جاری کردہ احکامات پر سٹی پولیس کا منشیات کے خلاف کاروائیاں جاری ہے۔ ایس ایچ اوتھانہ سٹی جوہر شید خان اور انچارج چوکی سردریاب شہریار خان نے ہمراہ نفری سردریاب چیک پوسٹ پر ناکہ بندی میں موجود تھےکہ اس دوران پولیس نے ایک مشکوک موٹر کارکو چیکنگ کے لئے روک کر تلاشی کے دوران گاڑی کی خفیہ خانوں سے 1758گرام چرس برآمد کیا گیا۔ گاڑی میں سوار ملزم ارشدخان ولد ناصر خان سکنہ ورسک کالونی پشاورکوگرفتار کرلیا۔اس کے علاوہ پولیس موبائل گشت کے دوران سٹیشن ڈاگ میں لقمان ولد حاضر خان سکنہ بلال کالونی چارسدہ سے1200گرام چرس اور تنگی روڈ پر حشیر ولد ماصل خان سکنہ پرانا بازار چارسدہ کے قبضہ سے 520گرام چرس برامد کرکے ملزمان کو تھانہ سٹی منتقل کیا۔ ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج رجسٹرڈ کیا گیا۔مزید ایس ایچ اوتھانہ سٹی جوہر شید خان نے محتلف کاروائیوں کے دوران ایک رائفل 12بور2پستول اور24عدد کارتوس برآمدکر کے 6مشتبہ افراد سمیت انسدادی کاروائی کی خاطر 7افراد کو بھی دھر لیا ہیں۔ جدید ٹیکنالوجی بذریعے VVSکے 40گاڑیوں کو چیک کیا جبکہ بذریعہ CRVS کے 30افراد کی شناخت کی گئی۔

اس موقع پر ڈی ایس پی سٹی ایاز محمود خان کا کہنا تھا کہ ڈی پی او چارسدہ آصف بہادر خان کی ہدایت پر ضلع بھر میں چیکنگ کے نظام کو سخت کر دیا ہے کرائم سے پاک معاشرہ اور کرائمنل اشخاص کو کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔ معاشرے کے ناسور اور منشیات جیسے مکروہ دھندہ میں ملوث منشیات سمگلروں کے ناپاک ارادوں کا ناکام بنایا جا رہا ہے اور ڈی پی او چارسدہ آصف بہادر خان کے ویڑن کے مطابق ضلع بھر کو جرائم پیشہ عناصر سے پاک کرنے کے لئے سٹی پولیس کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

یہ ہے لاہور، ایک ہفتے میں 51 فحاشی کے اڈوں پر چھاپہ،273 ملزمان گرفتار

طالبعلم کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا قاری گرفتار،قبرستان میں گورکن کی بچے سے زیادتی

راہ چلتی طالبات کو ہراساں اور آوازیں کسنے والا اوباش گرفتار

طالبات کو کالج کے باہر چھیڑنے والا گرفتار،گھر کی چھت پر لڑکی کے سامنے برہنہ ہونیوالا بھی نہ بچ سکا

پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ،14 مرد، سات خواتین گرفتار

خاتون کے ساتھ زیادتی ،عدالت کا چھ ماہ تک گاؤں کی خواتین کے کپڑے مفت دھونے کا حکم

@MumtaazAwan

دوسری شادی کیوں کی؟ پہلی بیوی نے خود کشی کر لی

منشیات فروش خاتون پولیس کے ساتھ کیسے چھپن چھپاؤ کر رہی؟

نشہ آور چیز کھلا کر لڑکی سے زبردستی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

امیرلڑکے سے شادی کا انکار کیا تو گھر میں بند کر دیا گیا،25 سالہ لڑکی کی تحفظ کی اپیل

نو سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالا پولیس اہلکار،خاتون سے زیادتی کرنیوالا گرفتار

بھکاری کا روپ دھار کی سابقہ بیوی نے سابق شوہر کے ساتھ ایسا گھناؤنا کام کر دیا کہ سن کر روح کانپ اٹھے

برہنہ تصاویر بنا کر آٹھ سال تک خاتون کو بلیک میل کر کے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

کوکین کے پیسوں کے لین دین پر دوستوں نے دوست کی جان لے لی

شراب کے نشے میں گھناؤنا کام کرنیوالے ملزم گرفتار،باغبانپورہ میں پولیس مقابلہ

Leave a reply