سٹیج سے آصفہ بھٹو کا پہلا اعلان، مولانا فضل الرحمان سمیت سب حیران، مجمع بھی دیکھتا رہ گیا

0
26

سٹیج سے آصفہ بھٹو کا پہلا اعلان، مولانا فضل الرحمان سمیت سب حیران، مجمع بھی دیکھتا رہ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملتان میں پی ڈی ایم کے جلسہ کا آغاز ہونے والا ہے

اپوزیشن جماعتوں کے قائدین جلسہ گاہ میں پہنچ چکے ہیں، مولانا فضل الرحمان، آصفہ بھٹو جلسہ گاہ میں ہیں، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سٹیج سے اعلان کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سٹیج پر آ جائیں جس کے بعد مولانا فضل الرحمان سٹیج پر پہنچ گئے،

آصفہ زرداری نے سٹیج سے اعلان کیا کہ مولانا فضل الرحمان جلسےکی صدارت کریں گے، آصفہ زرداری نے سٹیج سے یہ بھی اعلان کیا کہ شرکاء ماسک پہن لیں اور کرونا ایس او پیز کا خیال رکھیں ،یوسف رضا گیلانی ،فریال تالپوراورمیاں افتخاربھی آصفہ بھٹوکے ہمراہ ہیں ،آصفہ بھٹو خصوصی ٹرک پرسوار پو کر جلسہ گاہ پہنچیں ورکارکنوں کے نعروں کا ہاتھ ہلا کرجواب دیتی رہیں

مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اہم اجلاس جاری،مریم سمیت کون کون شریک؟

کیپٹن ر صفدر کی درخواست ضمانت پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

مریم نواز کو اندر کون ڈالے گا؟. اہم سوال اٹھ گیا

پی ڈی ایم کا گوجرانوالہ میں جلسے پر مقدمہ درج

پی ڈی ایم جلسہ ،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ، عدالت کا بڑا حکم

ملتان میں پی ڈی ایم رہنماؤں پر مقدمے، بلاول کے ترجمان برس پڑے

ملتان ،حالات کشیدہ، کینٹینر لگ گئے، اپوزیشن کا ہر حال میں جلسہ کرنیکا اعلان

بطور جانشین مشن کو آگے بڑھانے کا ذمہ دار ہوں،بلاول

مریم نواز ملتان کیلئے روانہ،کہا جلسہ ہونے سے پہلے سے ہی کامیاب ہوگیا

آصفہ بھٹوکراچی سے ملتان روانہ، کون ہے ہمراہ؟

آصفہ بھٹو مریم نواز پر پہلے روز ہی بازی لے گئی

پی ڈی ایم وائرس کا بھی مقابلہ کریں گے،مریم نواز کی سیاست بارے فردوس عاشق کا بڑا دعویٰ

علی قاسم گیلانی کی درخواست ضمانت پرعدالت نے فیصلہ سنا دیا

دوسری جانب پی ڈی ایم کے کارکنان نے گھنٹہ گھر چوک میں رکاوٹیں ہٹانا شروع کردی ہیں ، واٹر ورکس روڈ پر لگی رکاوٹیں ،ٹریکٹر ٹرالی کو ہٹا دیا گیا ہے ،کارکنان کی ایک بڑی تعداد کے سامنے پولیس بے بس ہو گئی اورپیچھے ہٹ گئی ، پی ڈی ایم کے کارکن قاسم باغ میں داخل ہو گئے اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کر رہے ہیں

واضح رہے کہ پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری کراچی سے ملتان پہنچی تھیں۔ صوبائی وزیر تعلیم و محنت سعیدغنی ، وزیر اطلاعات سندھ ناصرشاہ، ایم این اے شگفتہ جمانی بھی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ تھے۔ آصفہ بھٹو زرداری چارٹرڈ طیارے کے ذریعے ملتان پہنچیں۔ آصفہ بھٹو پیپلزپارٹی جلسے میں بلاول بھٹو کی نمائندگی کریں گی،

قبل ازیں پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا اپنی رہائشگاہ پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ساتھیوں کےساتھ جلسہ گاہ جائیں گے، دیکھتے ہیں کہاں رکاوٹیں ہیں ،جب تک جلسہ نہیں ہوجاتا ہم نہیں جائیں گے،ہ اس سے پہلے وہ ہمیں گرفتار کریں ہم انہیں گرفتار کرلیںگے،کنٹینرزہٹانے سے متعلق عدالتی فیصلہ حقائق کے مطابق ہے، رضاکاراپنا کرداربھرپور طریقے سے اداکررہے ہیں ہمیں کوئی مارے گاتوخاموش نہیں بیٹھیں گے، وہ ہمیں بندوق سے ماریں گے تو ہم انہیں ڈنڈے سے ماریں گے،آصفہ بھٹو کو خوش آمدیدکہتے ہیں ۔

Leave a reply