لاہور:لانگ مارچ کے لیے چندہ مہم شروع کی جائے :مولانا مریم:تحریک انصاف دوہفتوں کا راشن دے گی ،اطلاعات کے مطابق وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی وزیراعلیٰ کے ڈیجٹل میڈیا کے فوکل پرسن نے ن لیگ اورمولانا کی طرف سے چندہ مہم پربڑی بات کہہ دی ہے
یاد رہے کہ 12 اپریل کو رمضان ہے…
دو ہفتوں کا راشن تحریک انصاف فراہم کر دے گی @MaryamNSharif، چندہ جمع کرنے کی ضرورت نہیں pic.twitter.com/szdiB7VLDO— Azhar Mashwani (@MashwaniAzhar) February 4, 2021
اظہرمشوانی کہتے ہیں کہ پی ڈی ایم کی قیادت خصوصا مولانا مریم کی طرف سے حکومت کے خلاف لانگ مارچ کے لیے چندہ مہم شروع کرنے کے اعلان پرحیرانی ہوئی ہے وہ کہتے ہیں کہ مولانا پہلے ہی چندے کی بیرونی رقم ہڑپ کرگئے ہیں اب مزید چندہ لے کروہ بھی لے جائیں گے
مشوانی کہتے ہیں کہ ان حالات میں وہ یہ ہی کرسکتے ہیں کہ چند ہفتوں کے بعد رمضان المبارک کا مہینہ آرہا ہے اوراس دوران پی ٹی آئی مولانا مریم کو دو ہفتوں کا راشن فراہم کردے گی