سٹیٹ بنک کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے ورلڈ بنک سے وصول ہونے والے پانچ ملین ڈالر قرض کی بجائے پانچ بلین ڈالر کی ٹویٹ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سٹیٹ بنک پاکستان کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے ورلڈ بنک سے وصول ہونے والے پانچ ملین ڈالر قرض کی بجائے پانچ بلین ڈالر کی ٹویٹ کر دی گئی سٹیٹ بینک کی جانب سے ورلڈ بینک سے موصول ہونے والے قرض بارے ٹویٹ کی گئی جس پر سٹیٹ بینک کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے 5 ملین ڈالر کی بجائے 5 بلین ڈالر کی ٹویٹ کر دی گئی، بعد ازاں اس ٹویٹ کو ڈیلیٹ کر دیا گیا اور سٹیٹ بینک کے ٹویٹر ہینڈل سے صحیح ٹویٹ کی گئی سٹیٹ بینک کی جانب سے غلط اعدادوشمار والی ٹویٹ … سٹیٹ بنک کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے ورلڈ بنک سے وصول ہونے والے پانچ ملین ڈالر قرض کی بجائے پانچ بلین ڈالر کی ٹویٹ پڑھنا جاری رکھیں