اسٹیل مل دھرنا، سراج الحق نے حکومت سے کیا مطالبہ کیا؟

0
31

ملیر اسٹیل مل کے برطرف ملازمیں کا چیئرمین اسٹیل مل کے گھر کے سامنے گزشتہ 14 دن سے دھرنا جاری ہے. ملازمین سے اظہار یکجہتی کیلۓ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق دھرنے میں پہنچ گۓ ہیں.

میڈیا سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ حکمران اندھے اور بحرے ہیں جو عوام کی عواز نہیں سنتے ، اسٹیل مل ایشا کا سب سے بڑا ادارہ ہے اسے تباہ کردیا گیا ہے ،مزدور لاوارث نہیں ہے، جماعت اسلامی اس کے ساتھ کھڑی ہے.
انہوں نے کہا کہ مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والا وزیر اعظم بحث اور بیغیرت حمکران غریبیوں کے منہ سے نوالا نکال رہے ہیں سراج الحق، عمران خان نے وعدہ کیا تھا کہ اسٹیل مل چلائینگے ،

انہوں نے کہا کہ ایک کروڑ نوکریاں دینے والے دس لاکھ کو بیروزگا کردیا ہے ، مین گورنر اور وزیر اعظم کو پچاس پچاس لاکھ دیتا ہوں وہ گرونر اور وزیر اعظم ہاؤس چھوڑیں ، میں حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں برطرف ملازمین کو بحال کریں اور ایف آئی آر ختم کریں.

Leave a reply