*اسٹیل ملز جبری برطرف ملازمین کے احتجاجی دھرنے میں بیٹھا ملازم جان کی بازی ہار گیا*

0
25

کراچی، اسٹیل ملز جبری برطرف ملازمین کے احتجاجی دھرنے میں بیٹھا ملازم جان کی بازی ہار گیا فوت ہونے والا ملازم شیر محمد سی ای او ہائوس کے باہر دھرنے میں 28 دن سے بیٹھا تھا
صبح چار بجے طبعیت خراب ہونے کی وجہ سے گھر پہنچا تو ہارٹ آٹیک ہوگیا
ملازم شیر محمد اسٹور ڈیپارٹ وے برج میں ڈیوٹی سر انجام دیتا تھا
شیر محمد کی فیملی کل ہی گائوں شفٹ ہوٸی تھی
شیر محمد کی میت پاکستان اسٹیل اسپتال میں موجود لواحقین آنے کا انتظار
جبری برطرف ملازمین کا 29 دن سے احتجاجی دھرنا جاری ہے
شیر محمد کی نمازِ جنازہ ڈیڑھ بجے سی ای ہائوس کی رہائش گاہ کے سامنے ادا کی جاٸے گی

Leave a reply