آج اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے

آج اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے آج کاروباری ہفتے کے پانچویں روز جمعہ کے د ن اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان رہا ، مارکیٹ 31 ہزار 4 سو پر کھلی اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس 256 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 31 ہزار 690 کر سطح پر دیکھا گیا ہے۔ بدھ کے روز یہ رجحان منفی تھا اور مارکیٹ بدھ کے روز مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 31 ہزار 829 پر ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس 15 پوائنٹس کی کمی کے بعد 31 ہزار 814 کی سطح پر … آج اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے پڑھنا جاری رکھیں